کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی فوٹیج حکام نے جاری کر دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے پیغام میں جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں زندہ بچنے کے کوئی آثار نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر اس کا نتیجہ ایرانی بغاوت کی صورت میں نکلتا ہے تو میں نہیں جانتا کہ میں کس طرف کھڑا رہوں گا۔دوسری جانب ایرانی سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کا حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر تلاش کر لیا گیا ہے، سرچ ٹیمیں تباہ ہیلی کاپٹر کے ملبے تک پہنچ گئی ہیں۔ایران کی خبر رساں ایجنسی تسنیم کا کہنا ہے کہ صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ایک پہاڑی سے ملا ہے، تاہم اس دعوے کی سرکاری تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ایران کے سرکاری ٹی وی کی رپورٹس کے مطابق ریسکیو ٹیمیں ایرانی صدر رئیسی کے تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کے ملبے تک پہنچ گئی ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئيسی کے ہمراہ وزیر خارجہ بھی موجود تھے، ریسکیو ٹیمیں حادثے کے مقام پر موجود ہیں۔
Home / Breaking News, Canada, News / ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں زندہ بچنے کے کوئی آثار نہیں ہیں، جسٹن ٹروڈو
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں زندہ بچنے کے کوئی آثار نہیں ہیں، جسٹن ٹروڈو



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
جلیبیاں بیچنے والے فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِاعظم نے بلا لیا
Posted in: News, Sportsمعاشی تنگی کے سبب سڑک کنارے جلیبیاں بیچنے والے پاکستان کے نوجوان فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلا لیا۔ ہنگو میں قومی فٹبالر محمد ریاض کی جلیبیاں بیچنے کی خبر ’جیو نیوز‘ پر چلائی گئی تھی جس کے بعد اب وزیرِ اعظم شہباز شریف نے فٹبالر کو وزیرِ اعظم ہاؤس بلا […]
Read More
Post your comments