سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) کے فیصلے کے بعد پارلیمان میں سیاسی جماعتوں کی پوزیشن کیا ہوگی؟حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی قومی اسمبلی میں کل 108 نشستیں بچیں گی جبکہ پیپلز پارٹی کی نشستوں کی تعداد 68 رہ جائے گی۔جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کی نشستیں 11 سے کم ہو کر 8 رہ جائیں گی۔ن لیگ، پی پی اور ایم کیو ایم سمیت دیگر جماعتوں پر مشتمل حکمران اتحاد کے ارکان کی تعداد 209ء ہے، جسے قومی اسمبلی سادہ اکثریت حاصل ہے۔اس وقت سنی اتحاد کونسل یعنی پی ٹی آئی کے ارکان سمیت اپوزیشن کے مجموعی ارکان کی تعداد 97 ہے، مخصوص نشستیں ملنے کے بعد یہ تعداد 120 ہوجائے گی۔ادھر سندھ اسمبلی میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پ ٹی آئی کو 3 مخصوص نشستیں ملیں گی۔پی پی اور ایم کیو ایم کو خواتین کی 1-1 جبکہ پی پی کو اقلیت کی ایک نشست مخصوص دی گئی تھی۔سپریم کورٹ نے آج پشاور ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیا اور مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم دیا۔
Home / Breaking News, News, Pakistan / قومی اسمبلی میں سیاسی جماعتوں کی پوزیشن کیا ہوگی؟ تفصیل آگئی
قومی اسمبلی میں سیاسی جماعتوں کی پوزیشن کیا ہوگی؟ تفصیل آگئی
![](https://nawaipakistan.com/wp-content/uploads/2024/07/download-5-7.jpg)
![](https://nawaipakistan.com/wp-content/uploads/2024/12/page03-3.jpg)
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 06-02-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 06-02-2025
Read More![](https://nawaipakistan.com/wp-content/uploads/2023/12/WhatsApp-Image-2021-04-03-at-8.08.40-AM-766x1024-1.jpeg)
Article
کشمیر کا معاملہ: انسانی حقوق بارے آزمائش تحریر : سیدہ کوثر فاطمہ
Posted in: Article, Newsکسی زمانے میں ”زمین پر جنت” کے نام سے مشہور مقبوضہ کشمیر کی محصور وادی، انسانی حقوق کی عالمگیریت کے تصور کے لئے سخت چیلنج بن گئی ہے کیونکہ 9 لاکھ سے زیادہ بھارتی قابض فوجیوں کو بے گناہ کشمیریوں کو قتل کرنے، اغوا کرنے، تشدد کرنے اوران کی تذلیل کرنے سمیت لامحدود اختیارات حاصل […]
Read More-
-
-
-
امامِ مبین بنفس قرآن
Posted in: Article, News
sports
چیمپئنز ٹرافی: آسٹریلیا کو ایک ہی دن 3 بڑے دھچکے لگ گئے
Posted in: News, Sportsآسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے۔ آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ بھی اسکواڈ سے باہر ہو گئے جبکہ مارکس اسٹوئنس نے آج ہی ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔آل راؤنڈر مچل مارش پہلے ہی فٹنس کے مسائل کے باعث اسکواڈ […]
Read More
Post your comments