class="wp-singular post-template-default single single-post postid-14475 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

پاک فوج میں شامل زیڈ-10 ایم ای ہیلی کاپٹر کن صلاحیتوں کا حامل؟

پاکستان آرمی ایوی ایشن کا حصہ بنے والے زیڈ-10 ایم ای اٹیک ہیلی کاپٹر کی قابل ذکر خصوصیات کیا ہیں؟

آئی ایس پی آر کے مطابق ملتان گیریژن میں پاک آرمی ایوی ایشن کا حصہ بنے والا زیڈ-10 ایم ای اسٹیٹ آف دی آرٹ صلاحیتوں سے مالامال ہے، جس میں دن رات اور ہر طرح کے موسم میں لڑنے صلاحیت موجود ہے۔زیڈ-10 ایم ای جدید ریڈار اور الیکٹرانک وارفیئر سوٹ سے آراستہ ہے۔یہ ہیلی کاپٹر دور حاضر کے جدید میزائلوں اور دیگر ہتھیاروں سے مسلح ہے جس کی وجہ سے پاک فوج کی موثر انداز میں دشمن کے خلاف کارروائی کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوا ہے۔پاکستان کے سپہ سالا فیلڈ مارشل عاصم منیر نے مظفرگڑھ میں اس جدید ہیلی کاپٹر کے فائر پاور کا مظاہرہ دیکھا اور اس کی صلاحیتوں کی تعریف کی۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter