ارجنٹائن میں قائم حیاتیاتی اور جینیاتی تحقیق کے ادارے خیرون بایوٹیک نے دنیا کے پہلے ایسے گھوڑے تیار کیے ہیں جن میں جینیاتی تبدیلی کی گئی ہے اور ان کی جینز کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے تبدیل کیا گیا ہے تاکہ ان کی رفتار اور طاقت میں اضافہ ہو سکے۔ یہ پانچ گھوڑے ایک مشہور مادہ گھوڑی’پولو پیورزا‘ کی کلون شدہ نقل ہیں جن میں’میریسٹاٹن‘ نامی جین کو کاٹ دیا گیا ہے۔ یہ جین عموماً بافتوں (مسلز) کی نشوونما کو روکتی ہے لیکن اسے ختم کرنے سے گھوڑوں کے پٹھوں کی طاقت بڑھ گئی ہے اور ان میں دوڑنے کی غیر معمولی صلاحیت پیدا ہو گئی ہے۔ گھوڑوں کے یہ بچے اکتوبر اور نومبر 2024ء میں پیدا ہوئے تھے اور فی الوقت دس ماہ کے ہیں اور ارجنٹائن کے ایک فارم پر آرام سے رکھے گئے ہیں۔ کمپنی کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ تبدیلی فطری اصولوں کے مطابق ہے اور اسے جینیاتی ڈوپنگ یا جی ایم او کے زمرے میں نہیں آنا چاہیے۔
Home / News, Technology / کرسپر ٹیکنالوجی کا استعمال، جینیاتی تبدیلی سے دنیا کے پہلے طاقتور اور تیز رفتار گھوڑے تیار
کرسپر ٹیکنالوجی کا استعمال، جینیاتی تبدیلی سے دنیا کے پہلے طاقتور اور تیز رفتار گھوڑے تیار




Weekly E Paper

Article
’’پاک بھارت جنگ اور ٹرمپ کا بدلتا حساب‘‘ از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Article, Newsدُنیا کی تاریخ میں بے شمار جنگیں اور جھڑپیں ہوئیں، لیکن پاک بھارت فضائی معرکے کے بعد اصل سوال یہ نہیں تھا کہ کون جیتا یا کون ہارا، بلکہ یہ تھا کہ کتنے جہاز گرے۔ پاکستان نے دُنیا کو دکھا دیا کہ اُسکے شاہین آسمان پر دُشمن کو کس طرح حیران کرتے ہیں، اور بھارت […]
Read Moreسیاسی کلہاڑے اور عوامی درخت تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, News
sports
بابر اعظم نے سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا
Posted in: News, Sportsبابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں سنچری کے ساتھ ہی کئی سنگ میل عبور کرلیے ہیں۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے 3 میچز کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں بابر اعظم نے لیجنڈ اوپنر سعید انور کا 20 سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا ہے۔سری لنکا کے خلاف راولپنڈی […]
Read More




















Post your comments