class="post-template-default single single-post postid-8989 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

ترکیہ: بارودی مواد کے پلانٹ میں دھماکا، 12 افراد ہلاک

ترکیہ کے صوبے بالکسر میں آتش گیر مواد کی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔امریکی میڈیا کے مطابق ترک صوبے بالکسر میں ایک بارودی مواد کے پلانٹ میں دھماکے کے باعث  12 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔بالکسر کے گورنر کے مطابق دھماکا صبح پلانٹ کے ایک سیکشن میں ہوا جس سے عمارت کا حصہ گر گیا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter