class="post-template-default single single-post postid-8735 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

ٹرانس ایجوکیشن پراجیکٹ 244 انرولمنٹ کا سنگ میل عبور کر چکا

ٹرانس ایجوکیشن پراجیکٹ 244 انرولمنٹ کا سنگ میل عبور کر چکا، حنا چوہدری کا کہنا ہے کہ ٹرانس جینڈر کمیونٹی ہماری لیبز سے تربیت کے بعدمختلف قابل احترام کام شروع کر چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرانس ایجوکیشن پراجیکٹ جو تین سال قبل جنوبی پنجاب میں صرف 17 طلباء کے ساتھ شروع ہوا تھا اب کل 244 انرولمنٹ کا سنگ میل عبور کر چکا ہے۔ مزید دلچسپ بات یہ ہے کہ ملتان میں صرف ایک اسکول کے ساتھ ٹرانس جینڈرز کو تعلیم فراہم کرنے کے لیے شروع کیے گئے پروجیکٹ کو اب مزید دو اسکولوں تک بڑھا دیا گیا ہے ۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter