کینیڈین شہر ٹورنٹو میں منگل کو ہونے والی بارش سے 1941ء کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔کینیڈین محکمۂ موسمیات کے مطابق ٹورنٹو میں کل تقریباً 100 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ٹورنٹو میں ریکارڈ بارشوں سے سیلاب کی صورت حال پیدا ہو گئی اور شہری بجلی سے بھی محروم ہو گئے۔بارشوں کے باعث شاہراہوں پر گاڑیاں پھنس گئیں، بلی بشپ ایئر پورٹ سے کئی پروازیں تاخیر کا شکار یا منسوخ ہو گئیں۔کینیڈین پولیس کے مطابق شاہراہ ڈان ویلی پارک وے اور اونٹاریو ہائی وے 410 سیلاب کے باعث بند ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ بارشوں کے باعث پھنسے کم از کم 14 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔
ٹورنٹو میں بارش کا 1941ء کا ریکارڈ ٹوٹ گیا



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments