یوروکپ کی ٹرافی لیے فاتح اسپینش ٹیم کا اپنے وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق میڈرڈ کی سڑکوں پر ریکارڈ چار مرتبہ یوروپین چیمپین شپ جیتنے والی ٹیم کو دیکھ کر مداح جھوم اٹھے، مداحوں نے اپنے ہیروز کا شاندار استقبال کیا۔دوسری جانب یوروکپ کے فائنل میں شکست کے بعد انگلش ٹیم کے منیجر گیرتھ ساؤتھ گیٹ نے استعفا دے دیا۔اپنے استعفے میں ان کا کہنا تھا کہ یہ تبدیلی اور نئے باب کے آغاز کا وقت کا ہے، بطور منیجر اسپین کے خلاف یوروکپ کا فائنل میرا آخری میچ تھا۔واضح رہے کہ یورو کپ کے فائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو 1-2 سے شکست دے کر ٹائٹل جیتا تھا۔
یوروکپ کی فاتح اسپینش ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 06-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 06-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
جلیبیاں بیچنے والے فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِاعظم نے بلا لیا
Posted in: News, Sportsمعاشی تنگی کے سبب سڑک کنارے جلیبیاں بیچنے والے پاکستان کے نوجوان فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلا لیا۔ ہنگو میں قومی فٹبالر محمد ریاض کی جلیبیاں بیچنے کی خبر ’جیو نیوز‘ پر چلائی گئی تھی جس کے بعد اب وزیرِ اعظم شہباز شریف نے فٹبالر کو وزیرِ اعظم ہاؤس بلا […]
Read More
Post your comments