وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا۔اجلاس میں وزراء اور تمام متعلقہ اداروں کے حکام کو طلب کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایس سی او اجلاس کی تیاری سے متعلق جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں ملائیشین وزیرِ اعظم کے دورے سے متعلق تیاریوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس رواں ماہ اسلام آباد میں ہو گا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف آج ہی دورۂ امریکا اور برطانیہ سے وطن واپس پہنچے ہیں۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف 3 دن قبل امریکا سے واپسی پر لندن رک گئے تھے۔
وزیرِ اعظم نے پاکستان پہنچتے ہی آج اہم اجلاس طلب کر لیا



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments