class="wp-singular post-template-default single single-post postid-15177 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

سوڈان: لینڈ سلائیڈنگ سے 1 ہزار افراد ہلاک

افریقی ملک سوڈان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 1 ہزار افراد ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مغربی سوڈان کے مررا پہاڑی علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ سے ایک گاؤں تباہ ہوگیا ہے۔سوڈانی فوج نے بتایا کہ میں لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ 31 اگست کو شدید بارشوں کے سبب پیش آیا۔بتاتے چلیں کہ اپریل 2023 سے سوڈان خانہ جنگی کا شکار ہے۔سوڈان لیبریشن مومنٹ نے اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس حادثے کے بعد امداد فراہم کریں۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter