ترکیہ میں پاکستانی سر جُڑی بچیوں کو علیحدہ کرنے کے کامیاب آپریشن کیا گیا ہے، جس کے بعد بچیاں روبہ صحت ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بچیوں کے والدین خوشی سے نہال ہیں جنہوں نے ترک صدر رجب طیب اردوان کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔رپورٹ کے مطابق ترکیہ کے ڈاکٹروں نے جولائی میں 10 ماہ کی بہنوں کے سر کامیابی سے علیحدہ کیے۔ 60 ماہرین کی ٹیم نے 14 گھنٹے طویل آپریشن میں بچیوں کی سرجری مکمل کی تھی۔سرجری کے بعد دونوں بچیوں کو ڈاکٹروں کی نگرانی میں اسپتال میں ہی رکھا گیا ہے۔ مرہا اور منال کچھ روز بعد اپنی پہلی سالگرہ بھی منائیں گی۔گذشتہ سال بچیوں کے والدین کی درخواست پر ترک صدر اردوان نے بچیوں کا علاج ترکیہ میں کرنے کی ہدایت کی تھی۔
Home / Breaking News, Health, News / پاکستانی سر جُڑی بچیوں کو علیحدہ کرنے کا کامیاب آپریشن، والدین کا طیب اردوان سے اظہار تشکر
پاکستانی سر جُڑی بچیوں کو علیحدہ کرنے کا کامیاب آپریشن، والدین کا طیب اردوان سے اظہار تشکر
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Read Moresports
آئی ایل ٹی 20 سے مقامی ٹیلنٹ فروغ پارہا ہے، جیسن ہولڈ
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا تیسرا ایڈیشن11 جنوری 2025 سے شروع ہوگا ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جیسن ہولڈر ٹورنامنٹ میں واپسی کریں گے۔ گزشتہ ایڈیشن میں دبئی کیپیٹلز کی طرف سے کھیلن والے ہولڈر اس بار ابوظبی نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کریں گے۔ چونکہ لیگ پروفائل اور مسابقت دونوں میں […]
Read More-
-
بھارت بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ سے دستبردار ہوگیا
Posted in: News, Sports
Post your comments