جنوبی افریقہ نے افغانستان کو تیسرے ون ڈے میں 7 وکٹ سے ہرا دیا، تاہم تین ون ڈے میچوں کی سیریز 1-2 سے افغانستان کے نام رہی۔شارجہ میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ون ڈے میں افغانستان کی جانب سے دیا گیا 170 رنز کا ہدف جنوبی افریقہ نے 33 اوور میں حاصل کرلیا۔جنوبی افریقہ کی جانب سے ایڈن مارکرام 69 اور ٹرسٹن اسٹبس نے 26 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ٹونی زورزی 26،ٹمبا باووما 22 اور ریزا ہینڈرکس 18 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔افغانستان کی جانب سے محمد نبی، غضنفر اور فرید احمد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔واضح رہے کہ افغانستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ون ڈے میں 6 وکٹوں سے جبکہ دوسرے میچ میں 177رنز سے شکست دی تھی
جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 7 وکٹ سے ہرا دیا



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments