بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد برطانیہ اور امریکا میں سیاسی پناہ لینے میں ناکامی کے بعد اب متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور سعودی عرب میں پناہ لینے پر غور کررہی ہیں۔وزیراعظم کے عہدے سے استعفیٰ دینے اور بھارت فرار ہونے والی حسینہ واجد 48 گھنٹے بعد بھی سیاسی پناہ لینے کیلئے کسی بھی ملک میں جانے کا انتخاب نہیں کرسکیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ اور امریکا میں شیخ حسینہ کے لیے دروازے بند ہونے کے بعد وہ اب دیگر متبادل راستے تلاش کررہی ہیں۔سابق وزیر اعظم نے برطانیہ میں سیاسی پناہ کےلیے کوشش کی تھی، جو ناکام رہی۔ اس کے بعد وہ اب یو اے ای، سعودی عرب اور فن لینڈ میں پناہ لینے پر غور کر رہی ہیں۔
Home / Breaking News, News, World / برطانیہ و امریکا میں سیاسی پناہ نہ ملی، شیخ حسینہ اب کہاں جائیں گی؟
برطانیہ و امریکا میں سیاسی پناہ نہ ملی، شیخ حسینہ اب کہاں جائیں گی؟
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 06-02-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 06-02-2025
Read MoreArticle
کشمیر کا معاملہ: انسانی حقوق بارے آزمائش تحریر : سیدہ کوثر فاطمہ
Posted in: Article, Newsکسی زمانے میں ”زمین پر جنت” کے نام سے مشہور مقبوضہ کشمیر کی محصور وادی، انسانی حقوق کی عالمگیریت کے تصور کے لئے سخت چیلنج بن گئی ہے کیونکہ 9 لاکھ سے زیادہ بھارتی قابض فوجیوں کو بے گناہ کشمیریوں کو قتل کرنے، اغوا کرنے، تشدد کرنے اوران کی تذلیل کرنے سمیت لامحدود اختیارات حاصل […]
Read More-
-
-
-
امامِ مبین بنفس قرآن
Posted in: Article, News
sports
چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس 3 ارب 40 کروڑ روپے میں فروخت
Posted in: News, Sportsآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں 23 فروری کو دبئی میں شیڈول پاک بھارت ٹاکرے کے فروخت ہونے والے ٹکٹس کی کُل قیمت سامنے آ گئی۔ پاک بھارت میچ کے ٹکٹس 3 ارب 40 کروڑ روپے میں فروخت ہوئے ہیں۔یہی نہیں چیمپئنز ٹرافی کے دیگر میچز کے ٹکٹس کی بھی حیران کُن فروخت ہوئی ہے۔چیمپئنز […]
Read More
Post your comments