سیکورٹی فورسز کے پنجاب اور کےپی میں آپریشنز میں 16دہشت گرد ہلاک ہوگئے،سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے انتہائی مطلوب خارجی رنگ لیڈر ذبیح اللہ زکران سمیت 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔جبکہ سرگودھا ڈویژن کے ضلع میانوالی میں کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مکڑوال میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کے دوران 10 سے زائد دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا جبکہ مزید دہشت گردوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 20 اور 21 اپریل کی درمیانی شب صوبہ خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ آپریشن کیے، جس کے نتیجے میں 6 خوارج مارے گئے۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس پر مبنی ایک اور کارروائی میں فورسز نے خارجی رنگ لیڈر ذبیح اللہ زکران کو ہلاک کر دیا، جو سیکیورٹی فورسز کے خلاف متعدد دہشت گردی کی سرگرمیوں کے علاوہ بے گناہ شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب تھا۔۔سرگودھا ڈویژن کے ضلع میانوالی میں کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مکڑوال میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کے دوران 10 سے زائد دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا جبکہ مزید دہشت گردوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔
Home / Breaking News, News, Pakistan / سیکیورٹی فورسز کے پنجاب اور کے پی میں آپریشنز، 16 دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز کے پنجاب اور کے پی میں آپریشنز، 16 دہشت گرد ہلاک

Related Articles



Weekly E Paper

Article
اخوند سالاکؒ، بیرا کافر اور دریائے پنجکوڑہ کا ’’تھل‘‘ تحریر و تحقیق: نجیم شاہ
Posted in: Article, Newsخیبرپختونخواہ کے فلک بوس پہاڑوں کے درمیان بہتا ہوا دریائے پنجکوڑہ اپنی موجوں کے ساتھ صدیوں کی داستانیں سناتا ہے۔ اس کے کنارے آباد سرسبز کھیت، دیودار کے جنگلات اور پتھریلے گاؤں اس خطے کی قدامت اور تہذیبی ورثے کی گواہی دیتے ہیں۔ انہی کناروں پر واقع تھل گاؤں کوہستان پنجکوڑہ کا سب سے بڑا […]
Read Moresports
اسنوکر ورلڈ کپ، پاکستان کے محمد آصف کی مسلسل دوسری فتح
Posted in: News, Sportsمسقط میں کھیلے جارہے آئی بی ایس ایف اسنوکر ورلڈ کپ میں پاکستان کے محمد آصف نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔ محمد آصف نے گروپ کے دوسرے میچ میں عمان کے قاسم البلوشی کو شکست دی، محمد آصف نےعمانی پلیئر کےخلاف تین۔صفر سے کامیابی حاصل کی۔محمد آصف نے اپنے پہلے میچ میں انڈونیشیا کے گیبی […]
Read Moreبابر اعظم نے سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا
Posted in: News, Sports




















Post your comments