بلوچستان حکومت نے محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ کردی۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ کوئٹہ، جھل مگسی، صحبت پور، جعفرآباد، سبی، کچھی، اوستہ محمد میں دفعہ 144 نافذ رہے گی۔ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور اسلحہ لے کر گھومنے کے علاوہ اشتعال انگیز مواد کی فروخت پر بھی پابندی ہوگی۔ چار سے زیادہ افراد کے ایک ساتھ چلنے اور فرقہ ورانہ تقاریر پر بھی پابندی عائد ہوگی۔
بلوچستان میں محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ


Weekly E Paper

Article
ERHAN AFACAN: From Culinary Roots to Revenue-Driven Hospitality Leadership
Posted in: Article, NewsNaeem Ul Hassan Erhan Afacan is one of the few professionals in the ever-evolving hospitality sector who have both creative excellence and business acumen. Erhan’s journey from humble culinary beginnings in Turkey to managing multimillion-dollar operations in Qatar not only exemplifies his culinary prowess but also his strategic mindset for turning culinary artistry into substantial […]
Read Moresports
پاکستان ہاکی ٹیم فائنل کھیلنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی
Posted in: News, Sportsپاکستان ہاکی ٹیم نیشنز ہاکی کپ کا فائنل کھیلنے کے بعد ملائیشیا سے وطن واپس پہنچ گئی ہے، ایئر پورٹ پر کھلاڑیوں کا عزیز و اقارب نے استقبال کیا۔ قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ طاہر زمان اور کپتان حماد بٹ نے ایئر پورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ لڑکوں نے […]
Read More
Post your comments