class="wp-singular post-template-default single single-post postid-17810 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

سعودی شہزادہ عبداللّٰہ بن فہد بن عبداللّٰہ انتقال کرگئے

سعودی شہزادہ عبد اللّٰہ بن فہد بن عبد اللّٰہ بن عبد العزیز بن مساعد بن جلوی آل سعود کا انتقال ہوگیا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ شہزادہ عبد اللّٰہ بن فہد بن عبد اللّٰہ بن عبد العزیز بن مساعد بن جلوی آل سعود کا انتقال بیرون ملک ہوا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی شہزادے کی نمازہ جنازہ منگل کو ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبد اللّٰہ میں عصر کی نماز کے بعد ادا کی گئی۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter