class="wp-singular post-template-default single single-post postid-12341 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدے

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان توانائی اور دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ 

ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے معاہدوں پر دستخط کیے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان توانائی، دفاع اور معدنیات سمیت دیگر شعبوں میں تعاوں کے معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط ہوئے۔سعودی عرب کی مسلح افواج کی تربیت اور تکنیکی تعاون کےلیے مفاہمتی یادداشت پر بھی دستخط کیے گئے۔  امریکا اور سعودی عرب کے درمیان صحت اور طبی ریسرچ میں تعاون کےلیے مفاہمتی یادداشت پر بھی دستخط ہوئے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter