class="wp-singular post-template-default single single-post postid-16867 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

سلیم بھوجانی کی والدہ زرینہ شہاب الدین بھوجانی رضائے الٰہی سے کراچی میں انتقال فرما گئیں

سلیم بھوجانی کی والدہ زرینہ شہاب الدین بھوجانی رضائے الٰہی سے کراچی میں انتقال فرما گئیں

سلیم بھوجانی والدہ کے انتقال کی خبر سنتے ہی اُنکی تدفین کے لیے کراچی روانہ ہو گئے۔

مانٹریال :تفصیلات کے مطابق کیوکین ڈسٹری بیوشن کے روح رواں سلیم بھوجانی کی والدہ زرینہ بھوجانی پیر  27 اکتوبر 2025 کو 89 سال کی عمر میں خالقِ حقیقی سے جاملیں،مرحومہ کی آخری رسومات کی تقریب کھارادر میت روم شیعہ امامی اسماعیلی جماعت خانہ آغا خان روڈ کھارادر کراچی میں منعقد ہوئی۔تقریب میں رشتہ داروں اور قریبی عزیزو اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اور دکھ کی اس گھڑی میں سلیم بھوجانی سے تعزیت کا اظہار کیا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter