برطانیہ کے سینئر مشیر و حکومتی دفاعی ماہر فیونا ہل نے تاریخی وارننگ دیتے ہوئے خبردار کیا ہے روس برطانیہ کے خلاف “جنگ کی حالت” میں ہے اور یہ یوکرین سے آگے پورے یورپ پر غلبے کی کوشش کر رہا ہے۔فیونا ہل کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی واپسی کے بعد امریکہ “غیر قابلِ بھروسہ اتحادی” بن گیا ہے۔روس پہلے ہی زہر آلودگیاں، قتل، سائبر حملے و تخریب کاری، سمندری کیبلز اور پائپ لائنز کو نشانہ بنانے جیسے اقدامت کررہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ”ہم سنگین مشکلات میں ہیں، روس ‘چٹان’ ہے تو ٹرمپ کا امریکہ ‘کڑی جگہ’ روس نے 2015 ہی سے مغرب سے جنگ چھیڑ رکھی ہے۔”انہوں نے کہا ہے کہ پیوٹن یوکرین جنگ کو “امریکہ کے خلاف پراکسی وار” سمجھتے ہیں انہوں نے خبردار کیا ہے کہ ٹرمپ پیوٹن سے الگ معاہدے کر سکتے ہیں، جس سے برطانیہ تنہا رہ جائے گا۔فیونا ہل نے حفاظتی تدابیر بتائیں کہ امریکہ پر انحصار کم کریں، قومی یکجہتی اور مضبوطی بڑھائیں ، روسی حملوں کے خلاف سائبر دفاع کو ترجیح دیں ، امریکہ سے تعلق توڑیں نہیں، لیکن خود کو اتنا مضبوط بنائیں کہ کسی کے بھروسے پر نہ رہیں۔
روس ہم سے جنگ پر ہے، امریکا اب قابلِ بھروسہ نہیں، برطانوی مشیر




Weekly E Paper

Article
’’پاک بھارت جنگ اور ٹرمپ کا بدلتا حساب‘‘ از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Article, Newsدُنیا کی تاریخ میں بے شمار جنگیں اور جھڑپیں ہوئیں، لیکن پاک بھارت فضائی معرکے کے بعد اصل سوال یہ نہیں تھا کہ کون جیتا یا کون ہارا، بلکہ یہ تھا کہ کتنے جہاز گرے۔ پاکستان نے دُنیا کو دکھا دیا کہ اُسکے شاہین آسمان پر دُشمن کو کس طرح حیران کرتے ہیں، اور بھارت […]
Read Moreسیاسی کلہاڑے اور عوامی درخت تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, News
sports
بابر اعظم نے سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا
Posted in: News, Sportsبابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں سنچری کے ساتھ ہی کئی سنگ میل عبور کرلیے ہیں۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے 3 میچز کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں بابر اعظم نے لیجنڈ اوپنر سعید انور کا 20 سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا ہے۔سری لنکا کے خلاف راولپنڈی […]
Read More




















Post your comments