class="wp-singular post-template-default single single-post postid-14271 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

روس: اپارٹمنٹ میں گیس لیکیج سے دھماکا، 6 افراد ہلاک

روسی شہر ساراتوف کے اپارٹمنٹ میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی حکام نے بتایا کہ شہر ساراتوف کے اپارٹمنٹ میں ہونے والے دھماکے کے بعد سے 4 افراد لاپتہ ہیں۔مقامی حکام نے بتایا واقعے میں 16 افراد زخمی ہوئے جن کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔حکام نے مزید بتایا کہ گیس لیکیج کے باعث دھماکے میں 30 سے زائد فلیٹ تباہ ہوگئے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter