راولاکوٹ آصف اشرف ڈسٹرکٹ جیل راولاکوٹ سے فرار ہوئے بیشتر قیدیوں کے ورثاء اور سرکار کے درمیان بڑی ڈیل کا انکشاف غریب قیدیوں کے قریبی رشتہ دار ازخود رابطہ کر کے قیدی پولیس کے ہاتھوں پہنچائیں گے زرائع کے مطابق یہ رشتے دار حکام تک اطلاع پہنچائیں گے کہ فلاں مقام پر قیدی موجود ہے جہاں سے پولیس قیدی کو جا کر گرفتار کرے گی اس عمل سے سب سے بڑا فائدہ ورثا کو پہنچے گا کہ پولیس کے چھاپوں سے محفوظ ہو جائیں گے دوسرا فاہدہ قیدی کو جا ئے گا جو در بدر ہے جبکہ اس ڈیل کے تحت نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر سہولت کار ی کرنے والے رشتہ دار کو انعام بھی ملے گا جو رقم قیدی کے گھر کی غربت دور کرنے استعمال لائی جائے گی البتہ مالی مضبوطی کے حامل قیدی کے ورثاء اس رقم کو صلح میں استعمال کریں گے دستیاب شدہ معلومات کے مطابق رواں ہفتہ ماسوائے چند قیدیوں کے تمام قیدی اس ڈیل کے تحت واپس پولیس کی تحویل میں آجائیں گے تاہم یہ راز کھبی شاید ہی سامنے آ سکے کہ کس قیدی کو اس کے کس رشتہ دار نے واپس گرفتار کروایا کیا ہر ایک کو مقرر کردہ پچاس لاکھ سے ایک کروڑ کی انعامی رقم واقعی ملی یا ریاست ہاتھ کر گئی غالب ترین امکان ہے کہ پیر تک چند فراریوں سے ہٹ کر باقی واپس قانون کے کٹہرے میں آجا ہیں گے
Home / News, Regional / ڈسٹرکٹ جیل راولاکوٹ سے فرار ہوئے بیشتر قیدیوں کے ورثاء اور سرکار کے درمیان بڑی ڈیل کا انکشاف
ڈسٹرکٹ جیل راولاکوٹ سے فرار ہوئے بیشتر قیدیوں کے ورثاء اور سرکار کے درمیان بڑی ڈیل کا انکشاف





Article
غزہ امن منصوبہ یا مسلط کردہ امن ظفر محمد خان
Posted in: Article, Newsنازک موڑ: ہماری دائمی منزل تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, News
sports
جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کے 11 کھلاڑیوں کے نام فائنل ہوگئے
Posted in: News, Sportsانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے چوتھے سائیکل 27-2025 میں پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں دو ٹیسٹ پر مشتمل سیریز دفاعی چیمپئن جنوبی افریقا کے خلاف کھیلنے میدان میں اتر رہی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اتوار سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم 7 بیٹرز، […]
Read Moreکرسٹیانو رونالڈو پہلے کھرب پتی فٹبالر بن گئے
Posted in: News, Sports
Post your comments