class="post-template-default single single-post postid-7846 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

پنجاب: اینٹی اسموگ ایکشن پلان تیار

اسموگ کی تشویش ناک صورتِ حال کے پیشِ نظر پنجاب حکومت نے اینٹی اسموگ ایکشن پلان تیار کر لیا۔

حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تندور، بیکریاں، کریانہ اسٹور، سبزی ، پھل ، گوشت کی دکانیں کھلی رہیں گی۔سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عوام کی صحت کی خاطر سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔اُنہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ شہری ماسک لازمی پہنیں اور گھروں میں رہیں۔اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان، بھارت میں فصلوں کی باقیات جلانے سے پیدا ہونے والے دھوئیں سے زیادہ متاثر ہو رہا ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter