class="post-template-default single single-post postid-5149 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

غزہ میں نسل کشی کیخلاف احتجاج، اسرائیلی فوج نے کینیڈین شہری کو قتل کر دیا

غزہ میں نسل کشی کے خلاف احتجاج کرنے والے کینیڈا کے شہری کو اسرائیلی فوج نے قتل کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق کینیڈا کا مسلمان شہری اتوار کو سیاحتی ویزے پر اسرائیل پہنچا اور پیر کو اسرائیل سے بذریعہ ٹیکسی غزہ پہنچا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ کینیڈین شہری اسرائیلی سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کرنا چاہتا تھا۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں کینیڈین شہری کے واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter