class="post-template-default single single-post postid-10994 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

وزیرِاعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے جدہ سے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔دورہ سعودی عرب میں وزیراعظم شہباز شریف کے وفد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وفاقی وزرا بھی شامل تھے۔جدہ کے گورنر شہزادہ سعود بن عبد اللّٰہ بن جلاوی نے وزیرِ اعظم کو ایئرپورٹ پر رخصت کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان اور دیگر اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں کی تھیں۔یاد رہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف بدھ (19مارچ )کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوئے تھے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter