class="post-template-default single single-post postid-6104 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

‏وزیراعظم شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد

وزیراعظم شہباز شریف جمعیت علماء اسلام (ف)  کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ  پہنچ گئے۔ملاقات کے دوران وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، جبکہ ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بات چیت بھی کی گئی۔فضل الرحمان سے ملاقات کے دوران وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ بھی تھے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter