کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے متاثرہ افراد کیلئے دعا کی ہے۔ویٹی کن میں ہفتہ وار دعائیہ خطاب میں پوپ لیو کا کہنا تھا کہ پاکستان، بھارت اور نیپال میں شدید سیلاب سے متاثر ہونے والوں کے ساتھ ہیں۔انہوں نے کہا کہ سیلاب متاثرین، اُن کے اہلِخانہ اور اس آفت سے جو لوگ تکلیف میں ان سب کیلئے دُعا گو ہوں۔پوپ لیو نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر افسوس کا اظہار کیا اور متاثرین کیلئے دعا بھی کی۔
پوپ لیو کی پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے دعا




Weekly E Paper

Article
The Art of Sericulture:Your Complete Guide to Rearing Silkworms
Posted in: Article, NewsDiscover the fascinating world of sericulture, the ancient practice of rearing silkworms for silk production. This guide will walk you through every step, from selecting the finest eggs to harvesting lustrous cocoons. Beginning Your Journey: Selecting Eggsand Essential Equipment Choosing Healthy Eggs The foundation of successful sericulture lies in selecting viable silkworm eggs. Look for […]
Read More-
-
-
سفید پوشی اور نمبر پلیٹیں! (شیخ خالد زاہد)
Posted in: Article, News -
sports
شاہد آفریدی سمیت کئی کھلاڑیوں کیلئے سول اعزازات کا اعلان
Posted in: Breaking News, News, Sportsحکومتِ پاکستان نے کھیلوں کے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی معروف شخصیات کو سول اعزازات دینے کا اعلان کیا ہے۔ ان شخصیات کو 23 مارچ 2026 کو یومِ پاکستان کے موقع پر اعلیٰ ترین قومی اعزازات سے نوازا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سمیت کھیلوں سے منسلک 10 شخصیات […]
Read More
Post your comments