class="post-template-default single single-post postid-4716 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

پاکستان کے ناصر اقبال نے بینڈیگو اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالی بینڈیگو اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔فائنل میں پاکستانی کھلاڑی نے فرانس کے میٹیاو کاروگیٹ کو تین  صفر سے شکست دی۔ناصر اقبال کی فرانسیسی پلیئر کیخلاف کامیابی کا اسکور 4-11، 9-11 اور 1-11 رہا۔واضح رہے کہ ٹورنامنٹ میں ناصر اقبال کی سیڈنگ آٹھویں تھی، انہوں نے کوارٹر فائنل میں سیکنڈ سیڈ پلیئر کو ہرایا تھا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter