class="wp-singular post-template-default single single-post postid-13981 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی کا تسلسل برقرار، 1 لاکھ 37 ہزار کی حد عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی زبردست تیزی کے تسلسل کے باعث نیا ریکارڈ بن گیا، 100 انڈیکس 1 لاکھ 37 ہزار کی حد عبور کرگیا۔بازار حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 1 ہزار 176 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 37 ہزار 678 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 37 ہزار 727 کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔گزشتہ روز کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس بڑے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 36 ہزار 502 پوائنٹس کی حد پر بند ہوا تھا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter