کازان میں منعقدہ برکس فورم میں بھارت کی مخالفت کی بنا پر پاکستان برکس کاممبر نہیں بن سکا حالانکہ برکس پریذیڈنسی والے ملک روس نے پاکستان کی ممبر شپ کے لئے پورا اور و رسوخ استعمال کیا تھا پاکستانی سفارتخانے واقع ماسکو کے ایک ذریعے نے بتایا بتایاک پاکستان کے علاوہ کافی سارے ممالک کی ممبرشپ ابھی تک فائنل نہیں ہوسکی برکس کے ترجمان کے مطابق کمو بیش 30 ممالک برکس کی ممبرشپ لینے کے خواہاں ھیں مگر ان کے ممبر نہ بننے کی سب سے بڑی وجہ انڈیا کی مخالفت ہے ۔برکس کا نیو ڈویلپمنٹ بنک ایک سو منصوبوں کےلئے35 ارب ڈالر قرض دے چکا پاکستان کے سفیر محمد خالد جمالی نے اپنے ایک انٹرویو میں پاکستان کے برکس کی ممبرشپ کیلیے درخواست کی تصدیق کی تھی ۔ ذرائع کے مطابق روس نے پاکستان کی ممبرشپ کی درخواست کی حمایت کو بھی یقین دلایا تھا تاہم مودی کے دورہ روس کے دوران پاکستان کو برکس کے اجلاس میں مدعو نہ کرنے پر بڑا اصرار کیا گیا اور روس نے بھارت کے دباؤ میں آکر پاکستان وفد کو کازان میں مبصر یا مہمان کے طور پر بھی شمولیت کی دعوت نہیں دیاطلاعات کے مطابق پاکستان کے کئی صحافی کازان کے فورم میں روس کی دعوت پر کوریج کیلئے موجود تھے تاہم پاکستان کا کوئی بھی نمائندہ وفد نہ تھا ذرائع کے مطابق انڈیا نے ترکی کے ممبرشپ کی بھی مخالفت کی ہے جس کی وجہ سے شاید ترکی بھی اس فورم کا ممبر نہ بن سکے انڈیا کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے برکس جوکہ ایک اہم فورم کے طور پر ابھر سکتا ہے کی ناکامی کے اثرات ہیں جو کہ خاص طور پر روس جو ایک ملٹی پولر دنیا کو حامی ہے ۔
Home / Breaking News, News, Pakistan / ’’بھارتی مخالفت‘‘ روسی کاوش کے باوجود پاکستان ’’برکس‘‘ کا ممبر نہ بن سکا
’’بھارتی مخالفت‘‘ روسی کاوش کے باوجود پاکستان ’’برکس‘‘ کا ممبر نہ بن سکا





Article
Markham Hotel Attack is Another Sign of Worsening Islamophobia.NCCM
Posted in: Article, NewsAsalamu alaikum / Peace be upon you Sometimes, it is almost impossible to put into words the raw emotions involved with our work. When we learned about the 54-year-old hotel employee viciously beaten in Markham, Ontario, we initially had little idea about his injuries. Yet when we found out just how badly he suffered, our anguish, disgust, […]
Read More-
نازک موڑ: ہماری دائمی منزل تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, News -
-
-
sports
جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کے 11 کھلاڑیوں کے نام فائنل ہوگئے
Posted in: News, Sportsانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے چوتھے سائیکل 27-2025 میں پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں دو ٹیسٹ پر مشتمل سیریز دفاعی چیمپئن جنوبی افریقا کے خلاف کھیلنے میدان میں اتر رہی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اتوار سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم 7 بیٹرز، […]
Read More-
کرسٹیانو رونالڈو پہلے کھرب پتی فٹبالر بن گئے
Posted in: News, Sports -
Post your comments