class="post-template-default single single-post postid-6164 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

مختلف بینکوں کی ون لنک سے کنکٹیویٹی میں خلل آگیا، رقوم نکلوانے میں دشواری

مختلف بینکوں کی ون لنک سے کنکٹیویٹی میں خلل آگیا ہے، جس کے باعث صارفین نے اے ٹی ایمز سے رقم نکلوانے میں شدید دشواری کی شکایت کی ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ رقم کی آن لائن ترسیل بھی متاثر ہے۔ دوسری جانب حکام ون لنک کا کہنا ہے کہ کچھ بینکوں سے کنکٹیوٹی متاثر ہے، مسئلہ حل کر رہے ہیں۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter