نائیجیریا کی ریاست بورنو میں مشتبہ خواتین خودکش بم باروں نے متعدد حملے کیے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گووزا قصبے میں شادی، جنازے اور اسپتال پر کیے گئے حملوں میں 18 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔حکام نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں بچے، بالغ اور حاملہ خواتین شامل ہیں، حملوں کی ذمے داری کسی گروپ نے ابھی قبول نہیں کی۔بوکو حرام اور اس کا الگ ہونے والا گروپ اسلامک اسٹیٹ مغربی افریقا کے صوبے بورنو میں سب سے زیادہ سرگرم ہیں۔
Home / Breaking News, News, World / نائیجیریا: شادی، جنازے، اسپتال پر خواتین کے خودکش حملے، 18 افراد ہلاک
نائیجیریا: شادی، جنازے، اسپتال پر خواتین کے خودکش حملے، 18 افراد ہلاک



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
جلیبیاں بیچنے والے فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِاعظم نے بلا لیا
Posted in: News, Sportsمعاشی تنگی کے سبب سڑک کنارے جلیبیاں بیچنے والے پاکستان کے نوجوان فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلا لیا۔ ہنگو میں قومی فٹبالر محمد ریاض کی جلیبیاں بیچنے کی خبر ’جیو نیوز‘ پر چلائی گئی تھی جس کے بعد اب وزیرِ اعظم شہباز شریف نے فٹبالر کو وزیرِ اعظم ہاؤس بلا […]
Read More
Post your comments