زندگی کو جینے کا سلیقہ از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeزندگی برف کی ڈلی ہے جو دھیرے دھیرے پگھلتی جاتی ہے۔ وقت کی تیز رفتاری اور ایام کی گردش ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ باقی ماندہ عمر کو جی لینا ہی اصل دانائی ہے۔ دُکھ اور غم کے ختم ہونے کا انتظار محض فریب ہے۔ اچھے دِنوں کی اُمید پر اپنا آج اذیت میں […]









