فضا علی کا نادیہ خان اور ندا یاسر کو تنقید پر سخت جواب
Posted in: Entertainment, Homeپاکستانی ٹی وی میزبان فضا علی نے رمضان شو پر تنقید کرنے والی سینئر اینکرز نادیہ خان اور ندا یاسر کو سخت جواب دے دیا۔ فضا علی نے کہا ہے کہ ان اداکاراؤں کی باتیں غیر منصفانہ ہیں۔ فضا علی نے اپنے شو کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ندا یاسر اکثر اپنی پروگرامز […]










