سوئٹزرلینڈ: اسکی ریزورٹ بار میں دھماکہ، 40 افراد ہلاک
Posted in: Breaking News, Home, Worldجنوب مغربی سوئٹزرلینڈ کے علاقے کران مونٹانا کے لگژری الپائن اسکی ریزورٹ بار میں دھماکہ ہوا ہے جس سے 40 افراد ہلاک ہوگئے۔ سوئس پولیس کمشنر نے جمعرات کو علی الصبح بتایا کہ دھماکہ رات 1.30 بجے کے قریب اس وقت ہوا جب لوگ نیو ایئر کی پارٹی منارہے تھے۔ خبر ایجنسی کے مطابق پولیس کمشنر […]










