تیل بردار جہازوں پر حملے: ایران نے امن کیلئے 3 شرائط رکھ دیں
Posted in: Breaking News, Home, Worldعراق کی بندرگاہ الفاؤ میں 2 غیر ملکی تیل بردار جہازوں پر حملے کے بعد مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال مزید کشیدہ ہو گئی ہے۔ عرب میڈیا ’الجزیرہ‘ کے مطابق کویت، قطر، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب نے ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کو فضا میں روکنے کا دعویٰ کیا ہے۔ دوسری جانب ایران کے […]









