class="blog paged paged-13 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Pakistan

وفاقی حکومت کا شوگر سیکٹر مکمل ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، پنجاب میں 27 شوگر ملز نے کرشنگ شروع کردی
Posted in: Breaking News, News, Pakistan

کین کمشنر پنجاب کی کرشنگ شروع نہ کرنے والی ملوں کے خلاف سخت کارروائی کی دھمکی کام کر گئی اور 27 شوگرملزنے کرشنگ شروع کر دی ہے۔ ادھر وفاقی حکومت نے شوگر سیکٹر کو مکمل طور پر ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ اس حوالے سے تیار کی گئی سفارشات وزیراعظم شہباز […]

Read More

Canada

کیٹی پیری سے رومانوی تعلقات، جسٹن ٹروڈو کی سابقہ اہلیہ کا ردِعمل آگیا
Posted in: Canada, News

کینیڈا کے سابق وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو کی سابقہ اہلیہ صوفی گریگوار نے اپنے سابق شوہر کی امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کے ساتھ رومانس پر اپنے ردعمل کا اظہار کردیا۔ ایک پوڈ کاسٹ میں جسٹن ٹروڈو اور کیٹی پیری سے متعلق سوال کے جواب میں صوفی نے کہا کہ سابق ساتھی کا کسی نئے شخص کے […]

Read More

World

برطانیہ، پناہ گزینوں کی حیثیت عارضی کرنے کا فیصلہ
Posted in: Breaking News, News, World

برطانیہ نے پناہ گزینوں کی پالیسی پر نظرثانی اور پناہ گزینوں کی حیثیت عارضی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانوی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پناہ گزینوں کا تحفظ اب عارضی ہوگا، باقاعدگی سے نظرثانی ہوگی۔برطانوی وزارت داخلہ کے مطابق جن پناہ گزینوں کا آبائی ملک ان کے لیے محفوظ سمجھا جائے گا، ان […]

Read More

Health

انسداد خسرہ و روبیلا کے لئے 12 روزہ قومی مہم آج سے شروع
Posted in: Health, News

 خسرہ سے متاثرہ ٹاپ ٹین ممالک میں15683 کیسز کیساتھ یمن پہلے، 12732کیسز کےساتھ پاکستان دوسرے اور10299کیسز کیساتھ انڈیا تیسرے نمبر پر ہے۔ چوتھے نمبر پر کرغستان 8497 افغانستان7615، ایتھوپیا 5370، رومانیہ4739، نائیجیریا3395، کینڈا3053اوردسویں نمبر پر 2781کیسز کیساتھ رشیئن فیڈریشن ہے۔ پاکستان میں انسداد خسرہ / روبیلا بارہ روزقومی مہم آج(پیر) سے شروع ہورہی ہے۔جس کےدوران […]

Read More

Entertainment

فواد خان کا پاکستان آئیڈیل میں جج بننے پر ناقدین کو دلچسپ جواب
Posted in: Entertainment, News

پاکستان کے مقبول ترین اداکار اور گلوکار فواد خان نے پاکستان آئیڈل میں جج کے طور پر اپنی شمولیت پر ہونے والی تنقید کا ایک بار پھر دلچسپ جواب دے دیا۔  فواد خان پاکستان، بھارت، بنگلادیش سمیت دنیا بھر میں بےحد مقبول ہیں، فواد خان نے بالی ووڈ میں بھی کامیاب انٹری دے کر اپنی […]

Read More

Regional

آزاد کشمیر، چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج
Posted in: News, Regional

وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج ہو گی ‘ کامیابی کیلئے 27ووٹ درکار ‘پیپلزپارٹی کا دوتہائی اکثریت کا دعویٰ‘منحرف پی ٹی آئی ارکان پر فلورکراسنگ کا قانون لاگونہیں ہوگا‘تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کی صورت میں پیپلز پارٹی کے فیصل ممتاز راٹھور آزاد […]

Read More

Technology

دبئی: ایئر ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز، عوامی سروس 2026 میں شروع ہوگی
Posted in: Breaking News, News, Technology

دبئی میں بڑھتے ٹریفک کا مسئلہ بہت جلد حل ہونے والا ہے، پہلی فضائی ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز مکمل کر لی گئی ہے، جس کی عوامی سروس 2026 میں شروع ہوگی۔ یہ برقی توانائی سے چلنے والی ایئر ٹیکسی امریکی کمپنی جوبی ایوی ایشن کے اشتراک سے تیار کی گئی ہے۔ آزمائشی پرواز مرغم انڈسٹریل […]

Read More

News

Newsletter