class="post-template-default single single-post postid-8299 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

امارات میں روزگار کیلئے آنے والے پاکستانیوں پر نئی ویزا شرط عائد

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے روز گار کےلیے آنےوالے پاکستانیوں پر نئی ویزا شرط عائد کردی ہیں۔

یو اے ای کے بیورو آف امیگریشن کے مطابق امارات میں نوکری کا ویزہ لینے والوں کو کریکٹر سرٹیفکیٹ درکار ہوگا۔پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستانیوں کو پولیس کا کریکٹر سرٹیفکیٹ لازمی دکھانا ہوگا۔اماراتی حکومت کی شکایت کے ازالے پر حکومت پاکستان کا اقدام خوش آئند ہے، یو اے ای مختلف شکایات پر پاکستان کے 30 شہروں سے وزٹ ویزے کی پابندی لگا چکا ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter