class="post-template-default single single-post postid-5433 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

ناصر اقبال بیگا اوپن اسکواش کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے ناصر اقبال آسٹریلیا میں جاری بیگا اوپن اسکواش کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔نیو ساؤتھ ویلز آسٹریلیا میں بیگا اوپن کے کوارٹر فائنل میں ناصر اقبال نے جاپان کے ٹومو اینڈو کو 0-3 سے شکست دی۔جاپانی پلیئر کے خلاف ناصر کی کامیابی کا اسکور 4-11، 7-11 اور 7-11 رہا۔ناصر اقبال سیمی فائنل میں سوئٹرزلینڈ کے رابن گڈولا سے مقابلہ کریں گے۔ رابن گڈولا اس سے قبل ٹاپ سیڈ نور زمان کو شکست دے کر اپ سیٹ کر چکے ہیں۔بیگا اوپن اسکواش کی مجموعی انعامی رقم 12 ہزار ڈالرز ہے۔ ناصر اقبال کا یہ آسٹریلیا میں مسلسل پانچواں سیمی فائنل ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter