مسقط کے علاقے وادیٔ کبیر میں مسجد پر حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کر لی۔ایک روز قبل ہونے والے مسجد حملے میں 4 پاکستانیوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوئے ہیں۔عمانی سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ مسقط کے علاقے وادیٔ کبیر میں مسجد میں فائرنگ کرنے والے 3 حملہ آوروں کو ہی مار دیا گیا تھا۔پاکستانی وزارتِ خارجہ کے مطابق وادیٔ کبیر کی علی بن ابی طالب مسجد میں دہشت گرد حملے میں زخمی پاکستانی عمان کے اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جہاں پاکستانی سفیر نے زخمیوں کی عیادت کی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستانی سفارت خانے کو زخمیوں کے اہلِ خانہ کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت کی ہے۔
مسقط میں مسجد پر حملہ، داعش نے ذمے داری قبول کر لی



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments