ملائشیا طیارے کی تلاش دوبارہ شروع، 11سال بعد ملبہ ڈھونڈنے کی کوشش، برطانوی امریکی کمپنی اوشن انفینٹی دسمبر کے آخر میں گہرے سمندرسمندری آپریشن کا آغاز کرے گی، 239 مسافروں کے ساتھ 2014 میں غائب ہونے والے طیارے کا مرکزی ملبہ ابھی تک نہیں ملا۔ ملائشیا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 2014 میں 239 افراد کے ساتھ کوالالمپور سے بیجنگ جاتے ہوئے غائب ہونے والے MH370 طیارے کے ملبے کی تلاش دوبارہ شروع کی جائے گی۔ برطانوی-امریکی کمپنی اوشن انفینٹی دسمبر کے آخر سے سمندر کے بستر کی تحقیق کرے گی، جسے 55 دن کے لیے وقفے وقفے سے انجام دیا جائے گا۔
Home / Breaking News, News, World / ملائشیا، طیارے کی تلاش دوبارہ شروع، 11 سال بعد ملبہ ڈھونڈنے کی کوشش
ملائشیا، طیارے کی تلاش دوبارہ شروع، 11 سال بعد ملبہ ڈھونڈنے کی کوشش

Weekly E Paper

Article
Creating change begins with awareness. Together, we can raise awareness, show support, and break the stigma against people living with HIV.
Posted in: Article, NewsTogether, we build hope. Together, we save lives. Together, we can turn disruption into hope and build a future with no one left behind. Let’s unite in action, remembrance, and hope. Ambassador Imam Allama Ahsan Siddiqui MESSAGE —— The Chairman, Interfaith Commission for Peace & Harmony (ICPH), and the Secretary General Albaraka Welfare Trust International […]
Read Moreمصر کے روشن چراغ ظفر محمد خان
Posted in: Article, News
sports
پاکستان میں 2 دہائیوں بعد ٹاپ لیول اسکواش ٹورنامنٹ کی واپسی
Posted in: News, Sportsپاکستان میں 2 دہائیوں بعد ٹاپ لیول اسکواش ٹورنامنٹ کی واپسی ہوئی ہے، پی ایس اے ورلڈ ٹور کا گولڈ ایونٹ ’کراچی اوپن‘ 6 جنوری سے کراچی میں ہوگا، جس میں مجموعی طور پر 2 لاکھ 40 ہزار ڈالرز سے زائد کی انعامی رقم تقسیم ہوگی۔ کراچی میں 6 جنوری سے 11 جنوری تک ہونے […]
Read More




















Post your comments