تکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان نے کہا ہے کہ کراچی کی بندر گاہ کیماڑی کے قریب مردہ مچھلیاں ساحل پر آگئیں۔ بڑی تعداد میں یہ مچھلیاں آلودگی کی وجہ مری ہیں۔ معظم خان نے کہا کہ طغیانی اور تیز ہواؤں سے سمندر میں ہل چل ہوتی ہے جس کی وجہ سے آلودہ سیڈیمنٹ سمندر میں شامل ہو رہا ہے، آلودگی سے مچھلیاں مر کر ساحل پر آگئی ہیں۔تکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کا مزید کہنا ہے کہ دو نسل کی مچھلیاں کیماڑی کے ساحل پر آئی ہیں۔ ماہی گیر انہیں پولٹری پلانٹس کو فروخت کرنے کےلیے جمع کر رہے ہیں۔معظم خان نے کہا کہ کراچی ہاربر کے تیمر کے علاقے اور ساحلی علاقوں میں سیڈیمنٹ پانی کو آلودہ کر رہا ہے۔
Home / Breaking News, Health, News / آلودگی کی وجہ سے بڑی تعداد میں مرنے والی مچھلیاں کیماڑی کے ساحل پر آگئیں، معظم خان
آلودگی کی وجہ سے بڑی تعداد میں مرنے والی مچھلیاں کیماڑی کے ساحل پر آگئیں، معظم خان


Weekly E Paper

Article
زمانہ ایٹمی، ہم مٹی کے تندور تحریر: نجیم شاہ
Posted in: News, Article(مزاحیہ آئینہ) دنیا ایٹم بم کے زور پر مریخ پر بستیاں بنانے کا سوچ رہی ہے اور ہم اب بھی اپنی عظمتِ رفتہ کے تندور میں کلچے لگا رہے ہیں۔ جب دُنیا مصنوعی ذہانت سے مستفیدہو رہی ہو، اے آئی روبوٹ نوکریاں چھین رہے ہوں،اور آپ خالہ کے ہاتھ کی بنی ’’روایتی روٹی‘‘ پر فخر […]
Read More-
ٹرمپ اور امن کا تمغہ‘‘ تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, News -
-
-
ایک عورت اور وکیل کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
Posted in: Article, News
sports
انگلینڈ اور بھارت کا لارڈز ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل
Posted in: News, Sportsانگلینڈ اور بھارت کے درمیان لارڈز میں کھیلا جا رہا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا۔ میزبان انگلینڈ اور بھارت کے درمیان 5 میچز کی سیریز کا تیسرا ٹیسٹ لارڈز میں جاری ہے جہاں میچ کے 4 دن کا کھیل ختم ہو گیا اور آخری دن میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا […]
Read More
Post your comments