کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اگلے الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے۔ جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ انہوں نے ابھی نہیں سوچا کہ وہ سیاست چھوڑنے کے بعد کیا کریں گے۔ یاد رہے کہ وزیرِاعظم کینیڈا جسٹن ٹروڈو پہلے ہی اپنا عہدہ اور لبرل پارٹی آف کینیڈا کی لیڈر شپ چھوڑنے کا اعلان کر چکے ہیں۔جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ میں اس وقت اپنے کام پر توجہ دے رہا ہوں جس کے لیے عوام نے مجھے منتخب کیا ہے، امریکی صدر کے حلف کے بعد کچھ ہفتے کینیڈا کے لیے بڑے اہم ہیں اور ہم ایک ٹیم کے طور پر اپنی توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب کینیڈا کے وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو اور تمام صوبوں کے پریمیئرز کا مشترکہ اجلاس ہوا۔اجلاس میں امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈین اشیاء پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کا بھرپور جواب دینے پر اتفاق بھی کیا گیا۔
Home / Breaking News, Canada, News / جسٹن ٹروڈو کا سیاست چھوڑنے کا اعلان، آئندہ الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے
جسٹن ٹروڈو کا سیاست چھوڑنے کا اعلان، آئندہ الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے


Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 03-04-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 03-04-2025
Read More
Article
“روزہ یا فاقہ کشی اور یوشی نوری کا نوبیل انعام” ایک بار یہ تحریر ضرور پرھیں۔ محمد نعیم طلعت
Posted in: News, Article“روزہ یا فاقہ کشی اور یوشی نوری کا نوبیل انعام” ایک بار یہ تحریر ضرور پرھیں۔ 1سال میں اگر کوئی بھی شخص 20 سے 27 دنوں تک 12 سے 16 گھنٹے بھوکا رہے تو کینسر کے خلیات مکمل ختم ہو جاتے ہیں (شرط یہ ھے کہ شام کو وہ افطاری کے وقت وہ اپنی آخری […]
Read More-
آخر ہونے کیا جا رہا ہے؟ شیخ خالد زاہد
Posted in: Article, News -
-
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article -
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article
sports
کرسٹیانو رونالڈو کے انٹرنیشنل کیریئر کے 931 گول ہوگئے
Posted in: News, Sportsاسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے مزید دو گولز، انٹرنیشنل کیریئر کے 931 گول ہوگئے۔ سعودی پرو لیگ میں النصر نے الہلال کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔ جرمن فٹبال لیگ بنڈس لیگا میں ٹاپ ٹیم بائرن میونخ نے آسبرگ کو تین ایک سے ہرادیا، جمال موسیالا اور ہیری کین نے […]
Read More
Post your comments