class="wp-singular post-template-default single single-post postid-15416 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

اسلام آباد: گھر سے 3 افراد کی لاشیں برآمد، موت کی وجہ معلوم نہ ہوسکی

اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن کے علاقے رمشا کالونی میں گھر سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملنے والی لاشیں باپ، بیٹا اور بیٹی کی ہیں، جن کی موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں لاشیں تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق پوسٹ مارٹم کے بعد پتہ چلے گا کہ اموات زہر خورانی سے ہوئیں یا کوئی اور وجہ ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter