class="wp-singular post-template-default single single-post postid-14087 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

کراچی، پولیس کی وردی میں وارداتیں کرنے والا ایرانی گینگ گرفتار

کراچی میں پولیس کی وردی میں وارداتیں کرنے والا ایرانی گینگ گرفتار کرلیا گیا۔ 

ڈی آئی جی ایسٹ فرخ لنجار کے مطابق گرفتار ملزمان ایرانی باشندے ہیں اور وہ غیر ملکی شہریوں کو نشانہ بناتے تھے، گینگ کا ایک ساتھی مفرور ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں ارسلان پاکستانی، علی جاوید اور حسین ایرانی ہیں، جبکہ ایک مفرور ملزم حسن بھی ایرانی باشندہ ہے۔ڈی آئی جی ایسٹ کا بتانا ہے کہ ملزمان نے مارچ میں راشد منہاس روڈ پر شہری سے 90 ہزار لوٹے، جبکہ ملزمان نے کلفٹن میں پولیس وردی میں 3 غیر ملکیوں کو بھی لوٹا۔فرخ لنجار کا کہنا ہے کہ ملزمان واردات کرنے کے بعد ایران فرار ہو جاتے تھے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter