امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا عمان کے سلطان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔امریکی صدر نے عمان میں ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والی ملاقات کو سراہا اور مذاکرات پر عمان کے سلطان سے اظہارِ تشکر کیا۔وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو عمان کے سلطان سے ایران مذاکرات کے اگلے دور کے بارے میں بات چیت کی جو ہفتے کو عمان میں ہوں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو مذاکرات کے ذریعے جوہری پروگرام ختم کرنے پر زور دیا۔اس موقع پر امریکی صدر نے حوثیوں کے بحری جہازوں پر حملوں کے خاتمے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
ایران امریکا مذاکرات، ٹرمپ کا عمان کے سلطان سے ٹیلیفونک رابطہ


Weekly E Paper

Article
ERHAN AFACAN: From Culinary Roots to Revenue-Driven Hospitality Leadership
Posted in: Article, NewsNaeem Ul Hassan Erhan Afacan is one of the few professionals in the ever-evolving hospitality sector who have both creative excellence and business acumen. Erhan’s journey from humble culinary beginnings in Turkey to managing multimillion-dollar operations in Qatar not only exemplifies his culinary prowess but also his strategic mindset for turning culinary artistry into substantial […]
Read Moresports
پاکستان ہاکی ٹیم فائنل کھیلنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی
Posted in: News, Sportsپاکستان ہاکی ٹیم نیشنز ہاکی کپ کا فائنل کھیلنے کے بعد ملائیشیا سے وطن واپس پہنچ گئی ہے، ایئر پورٹ پر کھلاڑیوں کا عزیز و اقارب نے استقبال کیا۔ قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ طاہر زمان اور کپتان حماد بٹ نے ایئر پورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ لڑکوں نے […]
Read More
Post your comments