class="wp-singular post-template-default single single-post postid-17737 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

انڈونیشیا: سماٹرا میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 604 ہوگئی

انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں رواں ہفتے ہونے والی طوفانی بارشوں اور سیلاب کے بعد ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 604 ہوگئی ہے۔ 

اس حوالے سے جکارتا سے مقامی حکام کا کہنا ہے کہ جزیرہ سماٹرا میں مختلف حادثات میں 600 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ سماٹرا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 464 افراد لاپتہ ہیں، جنکی تلاش کا کام جاری ہے۔ مقامی حکام کے مطابق سماٹرا کے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter