بھارت سندھ طاس معاہدے کو مکمل طور پر نئی شکل دینا چاہتا ہے۔ ایک بھارتی ٹی وی کے مطابق موجودہ معاہدہ بھارتی پارلیمینٹ سے منظور نہیں کروایا گیا۔ اور یہی بات مودی کو کھٹک رہی ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ معاہدہ آج کی ضروریات کے مطابق کیا جائے جس میں بھارت کو زیادہ فائدہ حاصل ہوسکے۔ بھارتی ٹی وی نے موجودہ معاہدہ سندھ طاس کے بارے میں معاہدہ ہونے کے وقت کی پارلیمینٹ کا ریکارڈ حاصل کرنے کے بعد ایک رپورٹ تیار کی ہے اور کہا کہ 30 نومبر 1960 کو لوک سبھا نے سندھ طاس معاہدے کو بحث کے لیے اٹھایا۔ یہ بحث بہت مختصر تھی لیکن اس کا ردعمل بہت شدید تھا۔ اس سے جواہر لعل نہرو کی حکومت بھی ایک گہری تقسیم کا شکار ہوگئی۔
بھارت سندھ طاس معاہدے کو مکمل نئی شکل دینے کا خواہاں




Weekly E Paper

Article
اخوند سالاکؒ، بیرا کافر اور دریائے پنجکوڑہ کا ’’تھل‘‘ تحریر و تحقیق: نجیم شاہ
Posted in: Article, Newsخیبرپختونخواہ کے فلک بوس پہاڑوں کے درمیان بہتا ہوا دریائے پنجکوڑہ اپنی موجوں کے ساتھ صدیوں کی داستانیں سناتا ہے۔ اس کے کنارے آباد سرسبز کھیت، دیودار کے جنگلات اور پتھریلے گاؤں اس خطے کی قدامت اور تہذیبی ورثے کی گواہی دیتے ہیں۔ انہی کناروں پر واقع تھل گاؤں کوہستان پنجکوڑہ کا سب سے بڑا […]
Read Moresports
بلائنڈ ویمن کرکٹرز نے نفرت کی سیاست مسترد کردی
Posted in: News, Sportsپاکستان اور بھارت کی بلائنڈ ویمن کرکٹرز نے نفرت کی سیاست کو مسترد کردیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ میچ کے بعد دونوں ٹیموں نے گرم جوشی سے ہاتھ ملا کر کھیلوں میں سیاست گھسیٹنے والوں کو واضح پیغام دے دیا کہ اسپورٹس میں نفرت انگیزی کی کوئی گنجائش نہیں۔اس سے قبل بھارت […]
Read Moreبابر اعظم نے سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا
Posted in: News, Sports




















Post your comments