بھارت ریاست تریپورہ کے تریپورہ اسٹیٹ ایڈز کنٹرول سوسائٹی کی جانب سے جاری کی گئی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 47 طلبہ ایچ آئی وی سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ 828 کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔کا کہنا ہے کہ تریپورہ میں روزانہ کی بنیاد پر پانچ سے سات نئے ایچ آئی وی کیسز سامنے آ رہے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر کے ایک اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ ایچ آئی وی سے متاثرہ 828 طلبہ میں سے 572 طلبہ اب بھی زندہ ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تریپورہ میں ایچ آئی وی پازیٹیو پائے جانے والے بہت سے طلبہ نے ملک بھر کے مختلف اداروں میں تعلیم حاصل کرنا چھوڑ دی ہے جبکہ کئی طلبہ اعلیٰ تعلیم کے لیے تریپورہ ریاست چھوڑ کر دوسری ریاستوں کا رُخ کر چکے ہیں۔ٹی ایس اے سی ایس کے جوائنٹ ڈائریکٹر کا اس معاملے سے متعلق کہنا ہے کہ اب تک 220 اسکولوں اور 24 کالجوں اور یونیورسٹیوں کی نشاندہی کی گئی ہے جہاں طلبہ منشیات کا استعمال کر رہے ہیں۔تریپورہ اسٹیٹ ایڈز کنٹرول سوسائٹی کی جانب سے بھی 220 اسکولوں اور 24 ایسے کالجوں کی نشاندہی کی گئی ہے جو انجیکشن کے ذریعے ڈرگ کا استعمال کر رہے ہیں۔
بھارت: 47 طلبہ کی ایچ آئی وی سے ہلاکت، 828 کے ٹیسٹ مثبت آ گئے




Weekly E Paper

Article
اخوند سالاکؒ، بیرا کافر اور دریائے پنجکوڑہ کا ’’تھل‘‘ تحریر و تحقیق: نجیم شاہ
Posted in: Article, Newsخیبرپختونخواہ کے فلک بوس پہاڑوں کے درمیان بہتا ہوا دریائے پنجکوڑہ اپنی موجوں کے ساتھ صدیوں کی داستانیں سناتا ہے۔ اس کے کنارے آباد سرسبز کھیت، دیودار کے جنگلات اور پتھریلے گاؤں اس خطے کی قدامت اور تہذیبی ورثے کی گواہی دیتے ہیں۔ انہی کناروں پر واقع تھل گاؤں کوہستان پنجکوڑہ کا سب سے بڑا […]
Read Moresports
بلائنڈ ویمن کرکٹرز نے نفرت کی سیاست مسترد کردی
Posted in: News, Sportsپاکستان اور بھارت کی بلائنڈ ویمن کرکٹرز نے نفرت کی سیاست کو مسترد کردیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ میچ کے بعد دونوں ٹیموں نے گرم جوشی سے ہاتھ ملا کر کھیلوں میں سیاست گھسیٹنے والوں کو واضح پیغام دے دیا کہ اسپورٹس میں نفرت انگیزی کی کوئی گنجائش نہیں۔اس سے قبل بھارت […]
Read Moreبابر اعظم نے سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا
Posted in: News, Sports




















Post your comments