class="post-template-default single single-post postid-5723 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

فیض حمید سے رابطوں کا معاملہ، سابق آئی جی جیل خانہ جات کو حراست میں لے لیا گیا

جنرل ریٹائرڈ فیض حمید سے رابطوں کے معاملے پر پنجاب کے سابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات شاہد سلیم بیگ کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق آئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم بیگ کو حراست میں لے لیا گیا، سابق آئی جی کو بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا۔شاہد سلیم بیگ کو شادمان میں سرکاری رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا، شاہد سلیم 5 سال آئی جی جیل خانہ جات رہے، اکتوبر 2022 میں ریٹائر ہوئے تھے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter