ہنگو میں انسدادِ پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس وین پر فائرنگ سے 1 اہلکار شہید جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔
ایس ڈی پی او مجاہد حسین کے مطابق واقعہ ہنگو کے علاقے چھپری وزیران میں پیش آیا۔
چاروں زخمی پولیس اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔










Post your comments